جو شخص سورۂ فاتحہ کو سورۂ یٰسین کی ہر’’مبین ‘‘ پر بسم اللہ کے ساتھ 00 مرتبہ 00مرتبہ یا 00 مرتبہ پڑھے پھر سورۂ یٰسین مکمل کرکے آخر میں پھر 00 مرتبہ 00مرتبہ یا 00 مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر سجدے میں جائے او ر ہاتھ اُٹھا کر اللہ سے زاری کریگا تو اللہ اس کی مشکل حل کردیں گے ان شاءاللہ ۔